الٹا پیش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھوٹی سی الٹی واو کی شکل جو واو معروف پر اکثر لوگ بناتے ہیں، جیسے: آلو، یا عربی الفاظ میں ضمیر واحد غائب مذکر (یعنی 'ہ') کے اوپر بنائی جاتی ہے، جیسے: مدظلہ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹی سی الٹی واو کی شکل جو واو معروف پر اکثر لوگ بناتے ہیں، جیسے: آلو، یا عربی الفاظ میں ضمیر واحد غائب مذکر (یعنی 'ہ') کے اوپر بنائی جاتی ہے، جیسے: مدظلہ وغیرہ۔